پاکستان نے آئی ٹی کے میدان میں ترکی سمیت کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
سید فاخر عباس ہفتہ 13 جنوری 2018 23:08
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انکا کہنا تھا کہ 2013 میں پاکستان میں براڈ بینڈ صرف 3 فیصد تک محدود تھا لیکن اب اس کا دائرہ ملک کے 35 فیصد علاقوں تک پھیل چکا ہے۔انکا مزید کہنا تھا پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول جدید ٹیکنالوجی کے بغیر ممکن نہیں ہے جب کہ پاکستان نے آئی ٹی کے میدان میں ترکی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں پاکستان کو پہلے نمبر پر لے جانے کا عزم بھی ظاہر کر دیا۔مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.