کوئٹہ،جامعہ کے طلبا و طالبات جامعہ کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لے کر کامیابیاں اپنے نام کر رہی ہیں,پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال

ہفتہ 13 جنوری 2018 22:52

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جنوری2018ء) پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جامعہ کے طلبا و طالبات جامعہ کے اندر اور دیگر یونیورسٹوں کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لے کر کامیابیاں اپنے نام کر رہی ہیں ، انکا کہنا تھا کہ کھیلوں میں فٹ بال ، کرکٹ ، ہاکی ، سکواش ، ٹیبل ٹینس ، چیس اور دیگر کھیلوں کے لئے ٹیمیں بنائی جا چکی ہے اور انہیں پرکٹس کروا کرتیار کیا جا رہا ہے ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے کہ یہاں سے لڑکیوں کی کرکٹ ٹیم نے صوبے کی انٹر یونیورسٹیوں میں کرکٹ چیمپئین شپ چیت کر ٹرافی اپنے نام کی ہے جو ماضی میں ناممکن تھا،انکا کہنا تھا کہ جامعہ میں اسپورٹس گالہ کی بھرپور تیاریاں جاری ہے منفی درجہ حرارت میں کرکٹ ، فٹ بال ، ہاکی اور ردیگر ان ڈور کیمز کے ٹرائلز اوراانٹر یونیورسٹی میچز کرا کر ان کی تیاری کی جا رہی ہیں جو جامعہ میںکھیلوں کے فروغ کے کئے اہم پیش رفت ہے انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی آف بلوچستان2013ء سے پہلے انتہائی برے حالات میں تھی ، تعلیم نہ ہونے کے برابر تھا تنخواہیں نہ ہونے کے باعث اساتزہ سڑکوں پر کشکول لیکر نکلنے پر مجبور ہو چکے تھے مگر ہم ان حالات سے نہیں گھبرائے اور نہ ہی ہمت ہاری جامعہ کی بہتری کے لئے دن رات ایک کر کے پلاننگ کی گئی اور تمام تعلیمی شعبہ جات میںجنگی بنیادوں پر فعال کرنے کے ساتھ ساتھ گورننس میں بہتری لائی گئی اور نقل کا مکمل خاطمہ کیا گیا اور اب جامعہ کھیلوں کے فروغ پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہیں جس کے تحت یونیورسٹی میں جیمنیزیم قائم کر دیا گیا ہے اور گرائونڈزپر فنڈز خرچ کر کے ان میں بھی بہتری لائی گئی ہے پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ جامعہ کے طلبا و طالبات جامعہ کے اندر اور دیگر یونیورسٹوں کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لے کر کامیابیاں اپنے نام کر رہی ہیں ، انکا کہنا تھا کہ کھیلوں میں فٹ بال ، کرکٹ ، ہاکی ، سکواش ، ٹیبل ٹینس ، چیس اور دیگر کھیلوں کے لئے ٹیمیں بنائی جا چکی ہے اور انہیں پرکٹس کروا کرتیار کیا جا رہا ہے ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے کہ یہاں سے لڑکیوں کی کرکٹ ٹیم نے صوبے کی انٹر یونیورسٹیوں میں کرکٹ چیمپئین شپ چیت کر ٹرافی اپنے نام کی ہے جو ماضی میں ناممکن تھا،انکا کہنا تھا کہ جامعہ میں اسپورٹس گالہ کی بھرپور تیاریاں جاری ہے منفی درجہ حرارت میں کرکٹ ، فٹ بال ، ہاکی اور ردیگر ان ڈور کیمز کے ٹرائلز اوراانٹر یونیورسٹی میچز کرا کر ان کی تیاری کی جا رہی ہیں جو جامعہ میںکھیلوں کے فروغ کے کئے اہم پیش رفت ہے ۔

متعلقہ عنوان :