ملزمان کی گرفتاری کے لیے جسٹس فار زینب تحریک چلانے کا اعلان کر دیا گیا
سید فاخر عباس ہفتہ 13 جنوری 2018 22:24
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق زینب واقعے کے منظر عام ہر آ نے کے بعد ایک طرف حکومت اور سرکاری ادارے زینب کو انصاف دلانے کے لیے سرگرم ہیں تو دوسری طرف سول سوسائٹی ،انسانی حقوق کی تنظیمیں اور دیگر عوامی فورم بھی زینب کو انصاف دلانے کے لیے خاصے متحرک ہو چکے ہیں ۔
اسی سلسلے میں تھنک ٹینک پاکستان گلوبل فورم نے زینب واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے جسٹس فار زینب تحریک چلانے کا اعلان کر دیا گیا۔تھنک ٹینک پاکستان گلوبل فورم کے چیئرمین امین خالد اور پاکستان فر یڈم موومنٹ کی جانب سے زینب کے قاتلوں کی گرفتاری تک جسٹس فارزینب تحریک چلانے کا اعلان کیا گیاہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.