آئی جی سندھ نے خیابان اتحاد میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی خبرپرنوٹس لے لیا

ہفتہ 13 جنوری 2018 22:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ڈیفنس حیابان اتحاد میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق ہونیکے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے جامع انکوائری پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :