ایف آئی اے نے خواتین کو بلیک میل کرنے والا ملزم کو گرفتار کر لیا ،موبائل سے قابل اعتراض مواد بھی برآمد

ہفتہ 13 جنوری 2018 22:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2018ء) ایف آئی اے نے خواتین کو بلیک میل کرنے والا ملزم کو گرفتار کے موبائل سے قابل اعتراض مواد بھی برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبرکرائم سیل نے کامیاب کارروائی کر کے خواتین کوبلیک میل کرنیوالے ملزم آصف کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر خالد انیس کا کہنا تھا کہ ملزم خواتین کوعرصہ تین سال سے بلیک میل کر رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :