جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس 16جنوری کو منصورہ میں طلب کر لیا گیا

ہفتہ 13 جنوری 2018 22:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2018ء) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے مجلس شوریٰ کا تین روزہ اجلاس 16جنوری کو منصورہ میں طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

اجلاس سے قبل 15جنوری کو جماعت اسلامی کی مجلس عاملہ کا اجلاس بھی منعقد ہوگا۔تین روزہ اجلاس میں 2018ء کے انتخابات کے حوالے سے فیصلے اور حکمت عملی تشکیل دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :