موسم سرد اور خشک رہے گا۔صبح کے وقت دھند پڑنے کاامکان

ہفتہ 13 جنوری 2018 22:49

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم سرد اورخشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز ہفتہ ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 24.3اور کم سے کم7.2ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 93فیصداورشام پانچ بجے 28فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :