پنجاب کے 2 شہروں پر ڈرون حملوں کے خدشات منڈلانے لگے
تازہ ترین : 1

پنجاب کے 2 شہروں پر ڈرون حملوں کے خدشات منڈلانے لگے

پاکستان اس وقت شدید بیرونی خطرات سے گھرا ہوا ہے، مریدکے اور بہاولپور پر ڈرون حملے کے خطرات منڈلا رہے ہیں: سہیل وڑائچ

پنجاب کے 2 شہروں پر ڈرون حملوں کے خدشات منڈلانے لگے
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 جنوری 2018ء) سہیل وڑائچ کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ مریدکے اور بہاولپور پر ڈرون حملے کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف اور سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی جانب سے قومی اخبار میں لکھے گئے کالم میں تشویش ناک دعوی کیا گیا ہے۔ سہیل وڑائچ کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ مریدکے اور بہاولپور پر ڈرون حملے کے خطرات منڈلا رہے ہیں۔ ملک اس وقت شدید بیرونی خطرات کی زد میں ہے۔ امریکی صدر کی دھمکیوں کے بعد خطرہ ہے کہ کہیں بہاولپور اور مریدکی پر ڈرون حملہ نہ کر دیا جائے۔ جبکہ دوسری جانب بھارت اور افغانستان بھی پاکستان کیخلاف مہم جوئی کی تیاری کیے بیٹھے ہیں۔ ایسے میں ملک کو قومی اتحاد اور سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/01/2018 - 21:57:41

اس خبر پر آپ کی رائے‎

Drone attacks on Marriott and Bahawalpur are threatening attacks: Sohail Vishich

Sohail Vishich has claimed that the drone attacks are being threatened by Marriott and Bahawalpur. According to the details, senior journalist Sohail Vishich has been worried about the column written in the national newspaper. Sohail Vishich has claimed that drone attack on Marriages and Bahawalpur is threatening

Related : Drone

متعلقہ عنوان :