فروی کے دوسرے ہفتے تک ن لیگ کے باغی اراکین اسمبلی فارورڈ بلاک بنا کر حکومت کو چلتا ..
تازہ ترین : 1

فروی کے دوسرے ہفتے تک ن لیگ کے باغی اراکین اسمبلی فارورڈ بلاک بنا کر حکومت کو چلتا کر دیں گے

الیکشن ہونے کی امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، تین سال کیلئے عبوری حکومت کا قیام یقینی ہوتا جا رہا ہے: سہیل وڑائچ

فروی کے دوسرے ہفتے تک ن لیگ کے باغی اراکین اسمبلی فارورڈ بلاک بنا کر ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 جنوری 2018ء) سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ فروری کے دوسرے ہفتے تک ن لیگ کے باغی اراکین اسمبلی فارورڈ بلاک بنا کر حکومت کو چلتا کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اور سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی جانب سے قومی اخبار میں لکھے گئے تازہ ترین کالم میں کئی سنسنی خیز دعوے کیے گئے ہیں۔ سہیل وڑائچ کا دعوی ہے کہ فروری کے دوسرے ہفتے تک ن لیگ کے باغی اراکین اسمبلی فارورڈ بلاک بنا کر حکومت کو چلتا کر دیں گے۔

بلوچستان میں جو کچھ ہوا ہے اس کے بعد واضح ہوگیا ہے کہ اگلی باری پنجاب اور وفاق میں ن لیگ کی حکومت کی ہے۔ سینیٹ اور عام الیکشن ہونے کی امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ تین سال کیلئے عبوری حکومت کا قیام یقینی ہوتا جا رہا ہے۔ جبکہ آئندہ ن لیگ کی حکومت بننے کے امکانات ہر گزرتے دن کیساتھ معدوم سے معدوم ہوتے چلے جا رہے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/01/2018 - 21:41:06

اس خبر پر آپ کی رائے‎

NDA's rebel members will form government forward block till next week There is no chance to be election, interim government is being established for three years: Sohail Vitchish

Sohail Vishich says that by the next week of February, the rebels of the NL will assemble the government forwards under the block block. According to details, well-known and senior journalist Sohail Vishich has made several thrilling claims in the latest column written in the National newspaper. Sohail Vishich claims that by the next week of February, the rebels of the NL will make the government forward by making a forward block.

Related : Election, Assembly, Muslim League N

متعلقہ عنوان :