پاکستان پر بیرونی ادائیگیوں کا بڑھتا ہوا بوجھ، عالمی بینک نے پاکستان کی 25 کروڑ ..
تازہ ترین : 1

پاکستان پر بیرونی ادائیگیوں کا بڑھتا ہوا بوجھ، عالمی بینک نے پاکستان کی 25 کروڑ ڈالر کی قسط روک لی

پاکستان پر بیرونی ادائیگیوں کا بڑھتا ہوا بوجھ، عالمی بینک نے پاکستان ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 جنوری 2018ء) عالمی بینک نے پاکستان کی 25 کروڑ ڈالر کی قسط روک لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان پر بجلی گرا دی ہے۔ پاکستان کو رواں ماہ عالمی بینک سے 25 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونا تھی۔ تاہم اب عالمی بینک نے پاکستان کی یہ قسط روک لی ہے۔ عالمی بینک کی جانب سے قسط روکنے کا فیصلہ پاکستان پر بیرونی ادائیگیوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ کے باعث کیا گیا ہے۔ عالمی بینک کے اس فیصلے کے باعث حکومت پاکستان شدید مالی مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے۔ عالمی بینک نے حکومت کی جانب سے اطمینان کروائے جانے تک قرضے کی  قسط جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/01/2018 - 21:32:44

اس خبر پر آپ کی رائے‎

The increasing burden of external payments on Pakistan, the World Bank stopped $ 25 million in Pakistan

The World Bank has banned Pakistan's $ 25 million loan. According to details, the World Bank has power over Pakistan. Pakistan had to receive $ 25 million from the World Bank this month. However, now the World Bank has stopped this episode of Pakistan. The decision to stop the installment from the World Bank has been due to the increasing burden of external payments on Pakistan

Related : Pakistan, World Bank, Dollar

متعلقہ عنوان :