کینیڈا میں حملہ آور نے مسلم لڑکی کا حجاب کھینچ کر قینچی سے کاٹ ڈالا
پولیس نے واقعے کی تفصیلات حاصل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے، واقعے سے انہیں شدید دھچکا پہنچا ہے اور وہ مسلمان لڑکیوں کی سیکورٹی کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں، اسکول انتظامیہ یہ حملے کینیڈا کی شناخت کے برعکس ہے،جو واقعہ پیش آیا ہمارا چہرا بالکل ایسا نہیں ہے، کینیڈین وزیراعظم کی مذمت ، واقعہ کی مکمل رپورٹ طلب کرلی
ہفتہ 13 جنوری 2018 22:33
(جاری ہے)
اسکول کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس واقعے سے انہیں شدید دھچکا پہنچا ہے اور وہ مسلمان لڑکیوں کی سیکورٹی کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
دوسری جانب کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اس واقعے سے ان کا دل ہل کررہ گیا ہے میں متاثرہ لڑکی ان کے خاندان اور مسلمان کمیونٹی کو بتانا چاہتا ہے یہ حملے کینیڈا کی شناخت کے برعکس ہے،جو واقعہ پیش آیا ہمارا چہرا بالکل ایسا نہیں ہے۔ادھر پولیس نے واقعے کی تفصیلات حاصل کرکے تفتیش کا آغازکردیا ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج اور دستیاب شواہد کی روشنی میں ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔پولیس نے واقعے کے بعد مسلمانوں کے لیے سیکورٹی کے انتظامات کو مزید سخت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔واضح رہے کہ کیوبک صوبے کی عدالت نے گزشتہ ماہ عوامی خدمات کے شعبوں میں کام کرنے والی مسلمان خواتین کے لیے حجاب کرنا یا منہ کو نقاب سے ڈھانپنے کی حکومتی پابندی کو جزوی طور پر معطل کیا تھا۔اسلام فوبیا کے شکار ملک کینیڈا میں مسلمان کے خلاف نفرت آمیز واقعات کا تسلسل برقرار ہے جس میں خاص طور پر باحجاب خواتین اور لڑکیوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.