دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ شروع، دفاعی چیمپئن محمد نسیم اختر کا فاتحانہ آغاز، عمر فاروق اور شہریار خان کو اپ سیٹس شکست کا سامنا
ہفتہ 13 جنوری 2018 21:38
(جاری ہے)
ہفتے کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس سنوکر ہال میں قومی جونیئر انڈر 21 چیمپئن شپ شروع ہو گئی، پہلے روز ہی دو بڑے اپ سیٹس ہوئے، پنجاب کے عمر فاروق اور سندھ کے شہریار خان کو ان سیڈڈ کھلاڑیوں کے ہاتھوں شکستوں کا سامنا کرنا پڑا، سندھ کے علی زمان نے عمر فاروق کو 3-1 اور پنجاب کے رئیس علی اوسامہ نے سندھ کے شہریار خان کو 3-0 فریمز سے اپ سیٹ کیا، خیبرپختونخوا کے عثمان خورشید سندھ کے حسین کو 3-0 فریمز سے ہرایا، رابش پرویز نے محمد عمر خان کو 3-0 فریمز سے شکست دے کر کامیابی سمیٹی، اسلام آباد کے فہد غفار بھی پہلی آزمائش میں سرخرو رہے، انہوں نے مبشر خان کو 3-1 فریمز سے شکست دی، پنجاب کے محمد نسیم اختر اور دفاعی چیمپئن محمد نسیم اختر نے ابتدائی میچ میں عثمان احمد کو 3-2 فریمز سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا، حارث طاہر نے محمد رفیق کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 فریمز سے زیر کیا، یاسر احمد نے شیخ احمد کو 3-2 فریمز سے ہرا کر جاندار انٹری کی، حمزہ آفتاب نے اسلام آباد کے محمود احمد کو 3-2 فریمز سے ہرایا، شیخ محمد مدثر نے بلال علی خان کو 3-1 محمد شہباز نے ایس ایم عمران کو 3-0، عزیز نے فہد علی کو 3-0، صعیب عثمان نے عاطف ارشد کو 3-0 جبکہ الطاف حسین نے یاسر نعمان کو 3-1 فریمز سے ہرایا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.