رواں ماہ کوہاٹ راولپنڈی ریل کار کے اجرا سیالکوٹ سے کراچی سفر کرنے والے مسافروں کو نئی علامہ اقبال ایکسپریس کاتحفہ دیں گے، سندھ کے عوام کو ایک ماہ کے عرصے میں کراچی اور میرپور خاص کے درمیان مہران ایکسپریس کی بحالی کا تحفہ بھی دیا جائے گا
وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
ہفتہ 13 جنوری 2018 21:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جہاں کوہاٹ سے راولپنڈی کے روٹ پر ریلوے اسٹیشنوں کی اپ گریڈیشن کی جا رہی ہے ، وہاں اوکاڑہ اور یوسف والا کے نئے ریلوے اسٹیشن بھی تکمیل کے مراحل طے کر چکے ہیں اور بہت جلد ان کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔
انہوں نے ا س موقعے پر بلوچستان کے دورے کے حوالے سے بتایا کہ سبی ہرنائی سیکشن پر بھی تیزی سے کام جاری ہے اور اس سیکشن کی بحالی پاکستان ریلوے کی بحالی میں اہم سنگ میل ہو گی۔ وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے لاہور، ملتان، خانیوال، روہڑی اور کراچی میں واشنگ لائنز کی آوٹ سورسنگ کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے صاف ستھری ٹرینیں انتہائی ضروری ہیں۔اجلاس میں چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلویز محمد جاوید انور، مشیر وزارت ریلویز انجم پرویز، ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک عبدالحمیدرازی، ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹرکچرہمایوں رشید، ایڈیشنل جنرل منیجرمکینیکل انصرباللہ خان، سی ایم ای کیرج اینڈ ویگن راحت مرزا ،ایف اینڈ سی اے او ڈاکٹر محمد سعید اور دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.