بلاول بھٹوزرداری اور آصفہ بھٹوزرداری کی بینظیر بھٹو پارک میں منعقد کراچی اِیٹ فیسٹیول 2018 میں شرکت

ہفتہ 13 جنوری 2018 20:39

بلاول بھٹوزرداری اور آصفہ بھٹوزرداری کی بینظیر بھٹو پارک میں منعقد ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو پارک نزد بوٹ بیسن میں منعقد کراچی اِیٹ فیسٹیول 2018 میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقعے پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وہاں موجود لوگوں سے گھل مِل گئے اور لوگوں نے ان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔ دریں اثنا بلاول بھٹو زرداری نے وہاں مصوری کی سرگرمی میں حصہ لیا اور پارٹی کا انتخابی نشان تیر بنایا اور اس میں رنگ بھرے۔

متعلقہ عنوان :