گورنرسندھ کا ضیغم حسین سے اظہار تعزیت
تازہ ترین : 1

گورنرسندھ کا ضیغم حسین سے اظہار تعزیت

گورنرسندھ کا ضیغم حسین سے اظہار تعزیت
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جنوری2018ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے سفارتی جریدے ’’ایمبیسڈر‘‘ کے چیف ایڈیٹر سید ضیغم حسین کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سید ضیغم حسین کے نام جاری کردہ اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر سندھ نے رب کریم سے دُعا کی کہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔
وقت اشاعت : 13/01/2018 - 20:39:57

اس خبر پر آپ کی رائے‎