تیسرا ون ڈے ،رومان رئیس نے ٹاپ آرڈر کھلاڑیوں کو بیٹنگ کا سبق سکھادیا
ہفتہ 13 جنوری 2018 20:08
(جاری ہے)
ڈیونیڈن کے یونیورسٹی اوول گرائونڈ میں کھیلے گئی5میچز کی ون ڈے سیریز کے تیسرے مقابلے میں ہدف کے تعاقب میں اننگز کے آغاز سے ہی پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار رہی،گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن اسوقت لڑکھڑا گئی جب صرف 15 کے مجموعی سکور پر اس کی آدھی ٹیم پوویلین لوٹ گئی ، اظہر علی 0، فخر زمان 2 ، محمد حفیظ 0،بابر اعظم 8 اور سابق کپتان شعیب ملک 3 رنز بنا کر پوویلین لوٹے۔
ٹیم کے پہلے 5بلے بازوں نے مجموعی طور پر محض13رنز سکور کیے اور صرف بابر اعظم ایک بائونڈری لگانے میں کامیاب ہوسکے جبکہ نمبر 11پر بلے بازی کرنے کیلئے آنے والے رومان رئیس نے اکیلے ہی 16رنز بنائے جس میں3چوکے بھی شامل تھے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
شیڈول ورلڈ چمپیئنزآف لیجنڈز کرکٹ لیگ میں پاکستان اور بھارت کے مشہور کھلاڑی ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ہوں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
-
پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا،شاہد آفریدی
-
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
-
نیوزی لینڈ کے کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
-
سری لنکا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، یونس خان کا بابر اعظم، رضوان کو مڈل اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.