حمزہ شہباز شریف کی جانب سے ان کے سیکرٹری کی اداکار امان اللہ کی عیادت
تازہ ترین : 1

حمزہ شہباز شریف کی جانب سے ان کے سیکرٹری کی اداکار امان اللہ کی عیادت

پھولوں کا گلدستہ پیش کیا،علاج معالجے کی سہولیات سمیت ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی

حمزہ شہباز شریف کی جانب سے ان کے سیکرٹری کی اداکار امان اللہ کی عیادت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جنوری2018ء) وزیر اعلیٰ کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی جانب سے ان کے سیکرٹری عمران گورائیہ نے سانس کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں زیر علاج کامیڈین اداکار امان اللہ کی عیادت کی ۔ عمران گورائیہ نے امان اللہ کو حمزہ شہباز شریف کی جانب سے بھجوایا گیا پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا ۔ا نہوں نے امان اللہ کو علاج معالجے کی سہولیات سمیت ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/01/2018 - 20:00:32

اس خبر پر آپ کی رائے‎