چین 2020 تک ساڑھے چھ فیصد ترقی کرے گا

ہفتہ 13 جنوری 2018 19:27

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جنوری2018ء) ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی انتظامیہ نے 2020 تک کے اپنے پانچ سالہ ترقیاتی اہداف میں شرح نمو کا تناسب اوسطاً 6.5 فیصد مقرر کیا ہے۔چین نے اس سال سے 6.5 فیصد اقتصادی ترقی حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ چین کی 2020تک شرح نمو کا ہدف 6.5 مقرر کیا گیا ہے بات کا اظہار چین میں ایک اجلاس کے موقع پر بیجنگ میں کیا گیا جس میں ملک کی اعلی سیاسی شخصیات نے شرکت کی اور اٴْسے منظور کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ چینی انتظامیہ نے سن 2020 تک کے اپنے پانچ سالہ ترقیاتی اہداف میں شرح نمو کا تناسب اوسطاً 6.5 فیصد مقرر کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :