تجارت میں یوآن کے استعمال سے زیادہ فائدہ پاکستان کو ہو گا، چینی ماہرین
یو آن کا استعمال پاکستان کی معیشت میں بہتری کی جانب اہم قدم ہے،گھریلو کرنسی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے، اقتصادی و معاشی چینی ماہر پروفیسر لن وان
ہفتہ 13 جنوری 2018 19:27
(جاری ہے)
سٹیٹ بنک آف پاکستان کا یہ قدم پاکستان کی معیشت میں بہتری لانے کی جانب پہلا قدم ہے۔
دونوں ممالک مابین برادرانہ دوستانہ تعلقات ہیں اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے کڑے وقت میں ساتھ دیتے ہیں اور شعبہ زندگی کے چھوٹے بڑے تمام معاملات میں ایک دوسرے کے معاون و مددگارہیں۔ ایسے اقدامات دو طرفہ اقتصادی، تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے لئے ایک اچھا مالیاتی ماحول پنپنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ چین پہلے ہی گھریلو کرنسی میں تجارت کرنے کے اقدامات لے چکا ہے ۔ اقتصادی و معاشی ماہر پروفیسر لن وان کا کہنا ہے کہ دو طرفہ تجارت میں گھریلو کرنسی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے۔اور گھریلو کرنسی کے استعمال کے لئے قوانین کو آسان اور قابل عمل ہونا چاہئے ۔چین کی جانب سے بیرون ملک مقیم سرمایہ کاروں کی طرف سے براہ راست یو آن میں سرمایہ کاری کو بہت آسان بنا دیا گیا ہے۔ تاکہ بیرنی تجارت میں وسیع پیمانے پر اضافہ کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.