بیلجیئم کی کھلاڑی ایلیز مرٹنز نے ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹینس ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

ہفتہ 13 جنوری 2018 19:06

بیلجیئم کی کھلاڑی ایلیز مرٹنز نے ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹینس ویمنز سنگلز ..
ہوبارٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جنوری2018ء) بیلجیئم کی کھلاڑی ایلیز مرٹنز نے ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں بوزر نیسکو کو شکست دی۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ایلیز مرٹنز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف رومانوی کھلاڑی بوزر نیسکو کو سخت مقابلے کے بعد 6-1، 4-6 اور 6-3 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

متعلقہ عنوان :