آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے جوہی کے ایک ہوٹل میں مبینہ نقب زنی کا نوٹس لے لیا
تازہ ترین : 1

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے جوہی کے ایک ہوٹل میں مبینہ نقب زنی کا نوٹس لے لیا

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے جوہی کے ایک ہوٹل میں مبینہ نقب زنی کا نوٹس ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جنوری2018ء)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے جوہی کے ایک ہوٹل میں مبینہ نقب زنی/ چوری کی واردات کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی دادو سے تفصیلی انکوائری اور ملوث ملزمان کی گرفتاری پر مشتمل پولیس اقدامات سے متعلق رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/01/2018 - 18:29:45

اس خبر پر آپ کی رائے‎

IG Sindh AD Khawaja took a noticeable notice of a hotel in Johi

Related : Sindh, Hotel

متعلقہ عنوان :