چین کے مرکزی بنک نے مالیاتی منڈی میں 30بلین کی رقم ڈال دی

ہفتہ 13 جنوری 2018 18:21

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جنوری2018ء) چین کے مرکزی بنک نے مالیاتی مارکیٹ میں سات روزہ ریورس ریپوس کے تحت30 بلین یوآن (4.

(جاری ہے)

6 بلین امریکی ڈالر ) اور چودہ روزہ ریورس ریپوس کی مد میں مزید 30بلین یوآن کی رقم شامل کردی ، میعاد پوری کرنیوالے ریورس ریپوس کی 30بلین یوآن کی وجہ سے اپ سیٹ ہونے کے بعد ان آپریشنز کے ذریعے مالیاتی منڈی میں مجموعی طورپر تیس بلین یوآن کی رقم شامل کی گئی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :