برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 11روپے کمی

ہفتہ 13 جنوری 2018 18:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جنوری2018ء)شہر میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے کمی سے 231روپے سے 220روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی۔قیمتوں میں تین روز میں مجموعی طور پر 37روپے کمی ہوئی ۔۔