عالمی چمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں کل میلبورن میں کھیلاجائیگا

ہفتہ 13 جنوری 2018 18:09

عالمی چمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی ..
میلبور ن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جنوری2018ء) عالمی چمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں کل اتوار کو میلبورن میں آمنے سامنے ہوں گے ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ 19 جنوری، تیسرا میچ 21 جنوری، چوتھا میچ 26 جنوری جبکہ پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ 28 جنوری کو کھیلا جائے گا۔۔

متعلقہ عنوان :