آصفہ بھٹو زرداری ٹنڈوالہ یار سے الیکشن میں حصہ لیں گی،قیادت کا فیصلہ
ہفتہ 13 جنوری 2018 18:09
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی کو عملی سیاست میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے فیصلے کے مطابق آصفہ بھٹو کراچی کے حلقے لیاری اور ٹنڈو الہ یار سے الیکشن لڑیں گی ان کے لئے این اے 248 اور 223 کے حلقے مختص کر دیئے گئے ہیں ۔
دوسری جانب پارٹی کی مرکزی قیادت نے مقامی قائدین کو ہدایات جاری کی ہیں کہ دونوں حلقوں میں سیاسی سرگرمیوں کا بھرپور آغاز کیا جائے تاکہ آئندہ انتخابات میں آصفہ بھٹو کو بھاری اکثریت سے جتایا جا سکے ؒ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.