ایبٹ آباد بورڈ کی منتقلی پر عوام سڑکوں پر نکل کر گھنائونی سازش کو بذور بازو ناکام بنائیں گے۔ مرتضیٰ جاوید عباسی
ہفتہ 13 جنوری 2018 17:04
(جاری ہے)
یہاں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے ہزارہ سے منتخب صوبائی نمائندے اس پر اگر خاموشی کا مظاہرہ کریں گے تو اس سے ہزارہ دشمنی کی مثال سامنے آئے گی، نااہل صوبائی حکومت اس سے قبل جی ڈے اے کے معاملات بھی پشاور منتقل کر کے ہزارہ کے عوام کے مسائل میں اضافہ کر چکے ہیں، اب ایبٹ آباد بورڈ کو پشاور سے کنٹرول کرنے اور دیگر بورڈز جو پورے صوبہ میں کام کر رہے ہیں، کو کنٹرول کرنے اور من پسند افراد کو نوازنے کی گھنائونی سازش کو ہر گز قبول نہیں کریں گے۔
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا کہ ایبٹ آباد سے صوبائی نمائندوں کی نااہلی یہ ثابت کر رہی ہے کہ وہ ایبٹ آباد کے عوام کے ساتھ مخلص نہیں ہیں، ناچ گانے والی پارٹی کے قائدین ہزارہ دشمنی میں سب سے آگے نکل گئے ہیں، جی ڈی اے کے بعد اب ایبٹ آباد بورڈ کی منتقلی کرنے کی ناکام سازش میں یہ لوگ مصروف عمل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.