بیٹسمین اپنی ذمہ داری نہیں نبھا سکے، سرفراز احمد

ہفتہ 13 جنوری 2018 17:04

ڈنیڈن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2018ء)ڈنیڈن میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے میں بدترین شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بولرز نے اپنا کام کیا تاہم بیٹسمین اپنی ذمہ داری نہ نبھا سکے ۔

(جاری ہے)

میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آئندہ میچز میں کوشش ہوگی کہ غلطیاں نہ دہرائی جائیں۔