ملک کا 35فیصد علاقہ براڈ بینڈ کی سہولت سے مستفید ہو رہا ہے، 2013ء میں ملک میں ٹو جی سے آگے کاتصور بھی نہیں تھا
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر مملکت انوشہ رحمان کا پشاور میں نیشنل انکوبیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ہفتہ 13 جنوری 2018 16:35
(جاری ہے)
شعبہ کی ترقی کیلئے 40ارب روپے سے زائد خرچ کئے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ انکوبیشن سینٹر ہمارے نوجوانوں کا حق ہے اور اس حوالے سے اگر ہمیں اپنی منصوبہ بندی میں 50فیصد کامیابی ملتی ہے تو یہ بڑی کامیابی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ آج ملک نے آئی ٹی کے شعبہ میں ترکی اور دیگرممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور آئی ٹی کے شعبہ کی ترقی کے بغیر پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول ناممکن ہے ۔ انوشہ رحمان نے کہاکہ نیشنل انکوبیشن سیٹنر ایک خواب تھا جس کی آج تعبیر حاصل ہو رہی ہے اور اس کے قیام سے نوجوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ میں مدد ملے گی۔ وزیر مملکت نے کہا کہ رواں سال مئی میں کوئٹہ اور کراچی میں انکوبیشن مراکز کا افتتاح کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گھر سے روز گار کما سکنے کے قابل نوجوانوں کی تعداد دو لاکھ سے زائد ہے جبکہ شعبہ میں ایک ملین نوجوانوں کو تربیت دیکر آن لائن پروگراموں سے استفادہ کے قابل بنایا جائے گا اور سلسلے میں تربیتی پروگرام جاری ہے اور وزارت ملک کے ہر شہری تک ٹیکنالوجی کی سہولت پہنچانے کیلئے پرعزم ہے اور شعبہ کی برآمدات کو دس ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ تقریب میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات ، گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑااور امیر مقام سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات نے بھی شرکت کی ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.