امریکہ اورجاپان کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع
مشقوں میں امریکہ کے 500 میرین اور بحری فوج کے اہلکار جاپان کی دفاعی فورس کے 350 اہلکاروں کے ساتھ مل کر بحری اور زمینی حملوں کی تربیتی مشقیں کریں گے
ہفتہ 13 جنوری 2018 16:35
(جاری ہے)
آئرن فسٹ نامی مشقیں ایک ایسے وقت ہو رہی ہیں جب شمالی کوریا کے ساتھ کشیدگی کی وجہ سے جاپان، جنوبی کوریا اور امریکہ چوکس ہیں۔
شمالی کوریا نے نومبر میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جس کے بارے میں بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ یہ براعظم امریکہ میں کسی بھی جگہ کو نشانے بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔قبل ازیں رواں ماہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنے اپنے ملکوں کی جوہری صلاحیت سے متعلق بیانات کا تبادلہ کیا۔امریکہ اور جنوبی کوریا نے حال ہی میں آئندہ ماہ ہونے والے سرمائی اولمپکس کے مکمل ہونے تک اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کو ملتوی کر دیا تھا۔ امریکہ کے وزیر دفاع جم میٹس نیکہا تھا کہ کہ یہ مشقیں 9 سے 18 مارچ کو ہونے والے پیرا اولمپکس کھیلوں کے بعد دوبارہ شروع ہوں گی جو کہ جنوبی کوریا کے شہر پنگٹنگ میں ہی منعقد ہوں گی جہاں آئندہ ماہ سرمائی اولمپکس منعقد ہوں گے۔سمینک نے کہا کہ آئرن فسٹ کو ملتوی کرنے کی کوئی بات نہیں ہوئی جن کے بارے میں انہوں نے زور دے کر کہا کہ جو کچھ شمالی کوریا میں ہو رہا ہے اس سے ان مشقوں کا کوئی تعلق نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.