پا کستان کا دہشت گر دی کے خلاف جنگ میں امر یکا کے ساتھ تعاون مثا لی رہا ہے،امریکی میڈیا کا اعتراف

پا کستا نی حساس ادارو ں نے القا عدہ اور پا کستا نی طا لبان کے خلاف بھر پو ر کا رروا ئیا ں کر تے ہو ئے ا ہم کا میا بیا ں حا صل کیں، یہ حقیقت ہے کہ پا کستان نے دوسرو ں کی نسبت میدان جنگ میں سب سے ز یا دہ عسکر یت پسندو ں کو نشا نہ بنا یا معروف امر یکی جر یدے نیو یا رکر کی رپورٹ

ہفتہ 13 جنوری 2018 16:33

پا کستان کا دہشت گر دی کے خلاف جنگ میں امر یکا کے ساتھ تعاون مثا لی رہا ..
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جنوری2018ء)امر یکی میڈ یا نے اعتراف کیا ہے کہ پا کستان کا دہشت گر دی کے خلاف جنگ میں امر یکا کے ساتھ تعاون مثالی رہا ہے۔

(جاری ہے)

معروف امر یکی جر یدے نیو یا رکر نے ہفتہ کو ایک ر پو رٹ میں کہا ہے کہ پا کستا نی حساس ادارو ں نے القا عدہ اور پا کستا نی طا لبان کے خلاف بھر پو ر کا رروا ئیا ں کر تے ہو ئے ا ہم کا میا بیا ں حا صل کیں،سا بق صدر پر ویز مشرف نے سا بق امر یکی سیکر ٹری د فا ع ڈونلڈ ر مز فیلڈ کی در خوا ست پر مطلو بہ عسکر یت پسندوں کیخلا ف کا ر روا ئیا ں کیں جس پا کستا نی سر زمین کو افغا نستان میں اتحا دی افوا ج پر حملے کر نے کیلئے استعمال کر رہے تھے ، سا بق امر یکی اہلکار بھی پا کستا نی اور امر یکی مئو ثر تعاون کی تصد یق بھی کر تے ہیں، یہ حقیقت ہے کہ پا کستان نے دوسرو ں کی نسبت میدان جنگ میں سب سے ز یا دہ عسکر یت پسندو ں کو نشا نہ بنا یا۔