تھانہ پھلڑہ کی حدود میں 17سترہ سالہ دوشیزہ نے معمولی جھگڑے پر گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی

ہفتہ 13 جنوری 2018 16:11

مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2018ء) تھانہ پھلڑہ کی حدود میں 17سترہ سالہ دوشیزہ نے معمولی جھگڑے پر گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی نعش مویشیوں کے باڑہ سے برآمد ھوئی ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق 17 سالہ نیلم بی بی دختر رفیق کو والد نے مویشوں کو چارہ ڈالنے کا کہا جوکہ کسی وجہ سے گھروالوں سے ناراض تھی اس نے طیش میں آکر باڑہ میں ہی گلے میں پھندہ ڈال کر ذندگی کا چراغ گل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :