پاکستان مسلم لیگ ق کا آئندہ سیاسی صورتحال اور سانحہ ماڈل ٹائون پر لائحہ عمل طے،
پرویزالٰہی کی زیر قیادت احتجاج میں شرکت کا فیصلہ شجاعت حسین کی زیرصدارت اجلاس میں طارق بشیر چیمہ، کامل علی آغا، مونس الٰہی، چودھری ظہیرالدین، بشارت راجہ بھی شریک، نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کو مبارکباد
ہفتہ 13 جنوری 2018 16:06
(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چودھری پرویزالٰہی کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ کا وفد 17 جنوری کو مال روڈ پر ہونے والے احتجاج میں شرکت کرے گا۔
قبل ازیں سانحہ ماڈل ٹائون ایکشن کمیٹی کے رکن سینیٹر کامل علی آغا نے اجلاس میں رپورٹ پیش کی اور احتجاج کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ سانحہ میں شہید ہونے والوں کے پسماندگان اور زخمی اتنے عرصہ سے انصاف کیلئے ترس رہے ہیں لیکن جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں سانحہ کے ذمہ داروں اور مجرموں کی واضح نشاندہی کے باوجود وہ دندناتے پھر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.