افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کی جانب سے پاکستانیوں کواغواء کیےجانےکا انکشاف
تازہ ترین : 1

افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کی جانب سے پاکستانیوں کواغواء کیےجانےکا انکشاف

افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کی جانب سے پاکستانیوں کواغواء کیےجانےکا ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 جنوری 2018ء): افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کی جانب سے پاکستانیوں کواغواء کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پاکستانیو ں کویرغمال بناکرملک مخالفت کیلئے جاسوسی پرمجبورکررہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان خفیہ ایجنسی افغانستان میں پاکستانیوں کے اغواء میں ملوث نکلی۔گزشتہ 3ماہ میں این ڈی ایس نے کئی تعلیم یافتہ پاکستانیوں کواغواء کیا۔

این ڈی ایس پاکستانیو ں کویرغمال بناکرجاسوسی پرمجبورکررہی ہے۔مغویوں میں بین الاقوامی کمپنیوں سے وابستہ پاکستانی بھی شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جوپاکستانی جاسوسی کیلئے آمادگی ظاہرنہیں کرتے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔پاکستانی سفارتخانے نے بھی تعلیم یافتہ پاکستانیوں کواغواء کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔پاکستانی سفیر کا کہناہے کہ مغویوں کی بازیابی اور اغواء کامعاملہ افغان حکومت سے اٹھایا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
وقت اشاعت : 13/01/2018 - 15:54:54

اس خبر پر آپ کی رائے‎

The Afghan secret agency reveals that the NSSs have been sent to Pakistanis

: The Pakistani intelligence agency has revealed Pakistanis to be blamed by the NDS, Pakistanis have been spying for anti-national opposition. According to media reports, the Afghan intelligence agency has been involved in kidnapping of Pakistaniis in Afghanistan. In the last 3 months, the NDS interrogated many educated Pakistanis

Related : Afghanistan

متعلقہ عنوان :