چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تشکیل شدہ سموگ کمیشن کا دوسرا اجلاس، چار کمیٹیاں تشکیل
سموگ سے متعلقہ مختلف عوامل کا بغور جائزہ لیا گیا ،سموگ کے تدارک کیلئے مختلف آپشنزپر سیر حاصل بحث کی گئی
ہفتہ 13 جنوری 2018 15:46
(جاری ہے)
کمیشن کے ممبران کو بعد ازاں سینٹرل لیبارٹری کا بھی دورہ کروایا گیا۔اس موقع پر گزشتہ سیزن میں حکومت کے لیے گئے ٹھوس اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا جس میں فصلوں کی باقیات،پلاسٹک اور ٹائروغیرہ کو آگ لگانے پر دفعہ 144کے نفاذ،دھواں دینے والی فیکٹریوں و گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی وغیرہ شامل تھے ۔
کمیشن کو یہ بھی بتایا گیا کہ وفاقی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی کوالٹی میں بہتری لانے او ر ماحول دوست گاڑیاں بنانے کیلئے متعلقہ اداروںکو پابند کرنے کیلئے محکمہ تحفظ ماحول کی کاوشوں سے بھی آگاہ کیا گیا ۔دھواں دینے والی گاڑیوں اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس کے کردار کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا ۔سموگ کمیشن کے اجلاس میں چار کمیٹیاں تشکیل دیںگئیں جو کہ سموگ پالیسی ،بنیادی وجوہات ،ہیلتھ ایمرجنسی اور کپیسٹی بلڈنگ سے متعلق اپنی سفارشات کمیشن کوپیش کرینگی اور ان سفارشات کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.