شجاعت حسین ،پرویز الٰہی کاعبد القدوس بزنجو سے ٹیلیفونک رابطہ ،وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی
ہفتہ 13 جنوری 2018 15:46
(جاری ہے)
چوہدری شجاعت حسین نے مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے نو منتخب وزیر اعلیٰ کو ہدایت کی کہ صوبے اور عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے ۔
شجاعت حسین نے نو منتخب وزیر اعلیٰ بلوچستان کو دورہ لاہور کی دعوت بھی دی۔ عبد القدوس بزنجو نے اپنی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلدلاہور کا دورہ کر کے رہنمائی حاصل کروںگا ۔ انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ (ق) کی قیادت کی ہدایات کے مطابق صوبے اور عوام کی ترقی کیلئے دن رات کام کیا جائے گا جبکہ عوام کے مسائل کے حل کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.