مجاہد اول کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کل نڑول سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

ہفتہ 13 جنوری 2018 15:43

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جنوری2018ء) مجاہد اول کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کل نڑول سٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔کرکٹ ٹورنامنٹ میں 48 ٹیموں نے حصہ لیاتھا۔

(جاری ہے)

آج فائنل میچ کے مہمان خصوصی ممبرکشمیر کونسل سردار مختیار عباسی ہونگے ، شائقین کی بڑی تعداد نڑول سٹیڈیم میں شرکت کریگی ، کرکٹ میچ میں اعلیٰ سیاسی شخصیات سمیت بیوروکریسی بھی شرکت کریگی ۔

تفصیلا تکے مطابق گزشتہ 2 ماہ سے آزادکشمیر کے مختلف اضلاع میں مجاہدائول کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے جاری رہے جو کافائنل میچ آج مورخہ 14 جنوری آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نڑول سٹیڈیم میں منعقد ہواجس میں مسلم کانفرنس کے کارکنان، کرکٹ سے دلچسپی رکھنے والے نوجوانون ، سیاسی وسماجی شخصیات ، تاجران ، صحافی ، وکلاء خصوصی شرکت کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :