ہوا کی بیٹیوں کے سا تھ زیادتی کر نے کا سلسلہ تھم نہ سکا‘

اغواء کیس کا ایک اور شخص ا نصاف لینے عدا لت پہنچ گیا

ہفتہ 13 جنوری 2018 15:32

ہوا کی بیٹیوں کے سا تھ زیادتی کر نے کا سلسلہ تھم نہ سکا‘
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جنوری2018ء) ہوا کی بیٹیوں کے سا تھ زیادتی کر نے کا سلسلہ تھم نہ سکا 1اغواء ایک ا نصاف لینے عدا لت پہنچ گئی چک جھمرہ کے علاقہ فاروق آباد سے محنت کش کی 14سالہ لڑکی اغواء مقدمہ درج تفصیل کے مطا بق فاروق آباد کے رہا ئشی محنت کش عبدالقیوم کی 14سا لہ بیٹی عا ئشہ2دن پہلے بازار سے سودا سلف لینے کے لیے بازار گئی تا ھال گھر وا پس نہیں آئی لڑ کی کے والد نے شبہ ظا ہر کیا کہ اسکی بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا ہے مغویہ کے والد کی درخواست پر تھا نہ چک جھمرہ میں لڑکی کے مبینہ اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا دوسرے واقہ میں نوا حی گا ئوں 358کی رہا ئشی نازش کو ملزمان شہزاد اور خا لد نے اغوا کیا اور مبینہ طور پر زیا دتی کر تے ہرے پو لیس نے وا لد کی درخواست ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا یا پو لیس نے نامزد ملزمان کو گرفتار بھی کیا اور کہیں چھپا دیا پو لیس نا مزد ملزمان کے خلاف کاروا ئی کر نے سے گریزاں متا ثترہ لڑ کی انصاف لینے کے لیے عدالت پہنچ گئی میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے نا زش نا می لڑکی نے کہا کہ وزیر اعظم وزیر اعلی اور آرمی چیف مجھے انصاف دلا ئیں ورنہ میاں شہباز شریف کے گھر کے سا منے خودف کشی کر لے گی۔