پاک امریکہ کشیدگی ،ْ کوشش ہے مشترکہ اہداف تلاش کریں ،ْ ترجمان دفتر خارجہ
ہفتہ 13 جنوری 2018 14:06
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکا اور پاکستان کی حکمت عملی اور قومی مفادات میں تھوڑا فرق پایا جاتا ہے ،ْ سفارتکاری کا مقصد یہی ہے کہ دو مختلف قومی مفادات میں سے مشترکہ لائحہ عمل تلاش کیا جائے جس پر آگے بڑھ سکیں ،ْچناچہ اس اقدام کی جتنی ضرورت ہمیں ہے اتنی ہی امریکا کو بھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے امریکا کو یہ باور کرایا ہے اور اب بھی کروا رہے ہیں کہ ہمارے اہم مسائل جن میں افغان مہاجرین کی واپسی کا مسئلہ اور افغانستان میں منشیات کی پیداوار کے ساتھ ساتھ پاکستان میں افغان سرزمین سے حملے ہمارے لیے بہت پریشان کن ہیں اور آگے چلنے کے لیے امریکا کو ہمارے ان مسائل پر توجہ دینی ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.