وزیر اعظم نے پشاور میں نیشنل انکیو بیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم نے پشاور میں نیشنل انکیو بیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا

سینٹر کا مقصد کاروبار کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرنا ہے،نیشنل انکیو بیشن سینٹر ٹیکنالوجی فنڈ اگنائٹ کے تحت قائم کیا گیا

وزیر اعظم نے پشاور میں نیشنل انکیو بیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جنوری2018ء)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پشاور میں نیشنل انکیو بیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ نیشنل انکیو بیشن سینٹر کا مقصد کاروبار کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرنا ہے۔ نیشنل انکیو بیشن سینٹر ٹیکنالوجی فنڈ اگنائٹ کے تحت قائم کیا گیا۔ ہفتہ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پشاور پہنچے۔ وزیر اعظم نے پشاور میں نیشنل انکیوبیشن سینٹر ٹیکنالوجی فنڈاگنائٹ کے تحت قائم کیا گیا۔

نیشنل انکیو بیشن سینٹر کا مقصد کاروبار کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرنا ہے۔ سینٹر کاروبار کے لئے نئے تصورات ‘ تکنیکی اور مالی معاونت فراہم کرے گا۔ کاروباری شراکت کرنے کیلئے درخواست گزار کیلئے عمر کی کوئی حد نہیں۔ نیشنل ٹیکنالوجی فنڈاگنائٹ کے تحت ملک میں 5 این آئی سی سینیٹر قائم کئے جائیں گے۔ اسلام آباد ‘ لاہور اور پشاور میں نیشنل انکیوبیشن سینٹر قائم کئے جا چکے ہیں۔ کوئٹہ اور کراچی میں بھی انکیوبیشن سینٹر قائم ہوں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/01/2018 - 14:03:31

اس خبر پر آپ کی رائے‎

The Prime Minister inaugurated the National Inquiry Breed Center in Peshawar Center aims to provide guidance through business, established under National Inquiry Center Center for Technology Fund Agent.

Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi inaugurated the National Innovation Breeding Center in Peshawar. The National Innovation Bureau Center aims to provide guidance through business. National Innovation Center Center was established under the Technology Fund Agent. Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi arrived in Peshawar on Saturday. The Prime Minister was established under the National Inquiry Center Technology Funddignite in Peshawar

Related : Peshawar, Technology, Business

متعلقہ عنوان :