زینب قتل کیس ،ایک اور مشکوک شخص کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی
تازہ ترین : 1

زینب قتل کیس ،ایک اور مشکوک شخص کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

زینب قتل کیس ،ایک اور مشکوک شخص کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔13جنوری2018ء):زینب قتل کیس میں ایک مشکوک شخص کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے جس شخص کو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس کی حرکتیں بھی مشکوک ہیں اور وہ زینب کے گھر کے باہر بار بار چکر کاٹ رہا ہے ،بعض ازاں اس شخص کا تعلق زینب قتل کیس میں ہو سکتا ہے جس میں اہم پیش رفت ہو سکتی ہے تا ہم ابھی اس مشکوک شخص کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا جس سکا ۔ لیکن شخص کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اس شخص کی تلاش جاری کر دی گئی ہے ۔
اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
وقت اشاعت : 13/01/2018 - 13:14:36

اس خبر پر آپ کی رائے‎

Zenab murder case, another suspicious person came to the video scene

: The video scene of a suspicious person in the Zenab murder case has come to normal, a person can be seen in the video that his actions are suspicious and he is cutting back outside Zenab's house, some people It may be in the Zenab murder case which could lead to a major breakthrough so that we could not arrest this suspicious person yet.