الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے خلاف غیر قانونی فنڈنگ کیس کی سماعت ..
تازہ ترین : 1

الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے خلاف غیر قانونی فنڈنگ کیس کی سماعت پیر کو ہوگی

الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے خلاف غیر قانونی فنڈنگ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جنوری2018ء) الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف غیر قانونی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت پیر کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ دونوں جماعتوں کے خلاف غیر قانونی پارٹی فنڈنگ کی درخواست فرخ حبیب نے دائر کر رکھی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/01/2018 - 13:05:11

اس خبر پر آپ کی رائے‎