ریحام خان بھی قصور پہنچ گئیں،واقع کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے،ریحام خان کا بیان
تازہ ترین : 1

ریحام خان بھی قصور پہنچ گئیں،واقع کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے،ریحام خان کا بیان

ریحام خان بھی قصور پہنچ گئیں،واقع کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے،ریحام خان ..
(اردو پوائنٹ تازہ اخبار ۔ 13 جنوری 2018) قصور واقعے سے متعلق ریحام خان کا بیان بھی سامنے آ گیا۔قصور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں برطانیہ میں تھی اس واقعے کی خبر ہونے پر واپس آئی ہوں۔برطانیہ میں بیٹھے لوگوں کو یقین نہیں آ رہا کہ اس طرح کا واقعہ بھی پیش آ سکتا ہے۔ریحام خان کا مزید کہنا تھا کہ قصور میں اس طرح کے واقعات مسلسل ہو رہے ہیں۔آخر اس طرح کے واقعات پر سخت ایکشن کیوں نہیں لیا جاتا۔کب تک ہم ایسے ہی بچیوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے۔اس واقعے سے والدین کو سبق حاسل کرنا چاہئیے۔ریحام خان کا کہنا تھا کہ قصور میں سرجیکل سٹرائیک کریں اور ہر صورت میں زینب کے قاتلوں کو پکڑیں۔اس واقع کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/01/2018 - 12:27:22

اس خبر پر آپ کی رائے‎

Reham Khan also got guilty, the incident should not be given political color, Reham Khan's statement

Talking to the media in Kasuri, Reham Khan said that I was in the UK, I came back to know about this incident. People sitting in Georgia do not believe that Such an incident can also be present. Naram Khan further said that such incidents are being held in Kasuri.

Related : Reham Khan

متعلقہ عنوان :