دبئی میں پاکستانی راتوں رات 10 لاکھ ڈالرز کا مالک بن گیا
تازہ ترین : 1

دبئی میں پاکستانی راتوں رات 10 لاکھ ڈالرز کا مالک بن گیا

دبئی میں پاکستانی راتوں رات 10 لاکھ ڈالرز کا مالک بن گیا
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13جنوری2018ء) مقامی ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی شہر دبئی میں قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10لاکھ ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔ انعام جیتنے والے پاکستانی شہری اسلام آباد کا رہائشی ہے اور اسکا نام محمد اکبر خان نے 10لاکھ امریکی ڈالر کی رقم جیتی۔ ایک ہندوستانی کو موٹرسائیکل اور جاپانی کو بی ایم ڈبلیو کار انعام میں ملی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/01/2018 - 12:23:56

اس خبر پر آپ کی رائے‎

In Dubai, Pakistan became the owner of $ 100 million in a night

According to local sources, the Pakistani citizen won a $ 10 million prize in a drawdown in Dubai's International City Dubai city. The award winning Pakistani citizen is resident of Islamabad and his name Mohammad Akbar Khan won $ 10 million. An Indian got motorcycle and Japanese BMW BMW reward

Related : Dubai

متعلقہ عنوان :