ایکشن اورایڈونچر سے بھرپورہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ویسٹ لینڈرکا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

اسکاٹ ہیلن اور جیم اسکاٹ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپور فلم 2فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہفتہ 13 جنوری 2018 12:16

ایکشن اورایڈونچر سے بھرپورہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ویسٹ لینڈرکا پہلا ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2018ء) ایکشن اورایڈونچر سے بھرپورہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ویسٹ لینڈرکا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اینجیلو لوپز کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم آنے والے دور کی عکاسی کررہی ہے جہاں انسانیت کیلئے سب سے بڑا خطرہ خود انسان ہی بن جائیگا۔فلم کی کاسٹ میں برینڈن مرفی،جان پرائوڈ اسٹار،کیرول کارڈیناس،ڈیوڈ مورڈن،آرون اسٹیل اسٹرا،جان برناتھ اور پال کلنکو سمیت دیگر اداکار شا مل ہیں۔اسکاٹ ہیلن اور جیم اسکاٹ کی مشترکہ پروڈیوس کردہ ایکشن سے بھرپور یہ فلم 2فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :