چیف جسٹس ثاقب نثارکی مزار قائد پر حاضری ‘
تازہ ترین : 1

چیف جسٹس ثاقب نثارکی مزار قائد پر حاضری ‘

پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی جو لوگ آزادی کی حفاظت نہیں کر سکتے وہ بڑے بدنصیب ہوتے ہیں‘ چیف جسٹس ثاقب نثار

چیف جسٹس ثاقب نثارکی مزار قائد پر حاضری ‘
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جنوری2018ء)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہاہے کہ وہ لوگ بڑے بدنصیب ہوتے ہیں جو آزادی کی حفاظت نہیں کر سکتے‘ چیف جسٹس نے مزار قائد پر حاضری دی ‘ پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ ہفتہ کو چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے مزار قائد پر حاضری دی۔ چیف جسٹس نے اس موقع پر سیکیورٹی اور وی وی آئی پی پروٹوکول لینے سے انکار کر دیا۔ چیف جسٹس نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہاکہ وہ لوگ بڑے بدنصیب ہوتے ہیں جو آزادی کی حفاظت نہیں کر سکتے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/01/2018 - 12:06:54
Chief Justice Saqib Nisar Mazar-e-Azam's attendance 'Floral sheet and winner's funeral Those who can not safeguard freedom can be very impeccable 'Chief Justice Saqib Nisar

The Supreme Court's Chief Justice, Saqib Nisar, said that those who are not able to protect freedom, the Chief Justice has given the attendance to Mazar-e- Quaid's 'flowers' flower and wished fate. Chief Justice Supreme Court Saqib Nisar on Saturday gave an attendance to Mazar-e-Qaida. The Chief Justice refused to take the security and VVIP protocol on the occasion

Related : Chief Justice

متعلقہ عنوان :