سعودی المنافسح اتھارٹی ، ٹھنڈے مشروبات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے پر 50 لاکھ ریال جرمانہ

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 13 جنوری 2018 10:27

سعودی المنافسح اتھارٹی ، ٹھنڈے مشروبات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے پر ..
جدہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13جنوری2018ء) باخبر ذرائع کے مطابق سعودی المنافسح اتھارٹی نے ٹھنڈے مشروبات کے نرخ بڑھانے والی کمپنی پر 50 لاکھ ریال جرمانہ کردیا ہے۔

(جاری ہے)

المنافسح نجی اداروں و کمپنیوں کے درمیان پیشہ ورانہ بنیادوں پر مسابقت کے ماحول کو برقراررکھنے کیلئے قائم ہے۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 2016 کے دوران نرخوں کے حوالے سے خلاف ورزی کرنیوالے اداروں کی تعداد میں 300 فیصد کا اضافہ ہوا۔ 

متعلقہ عنوان :