ٹرمپ نے ایران جوہری معاہدہ ختم کرنے کا اعلان موخر کر دیا

ہفتہ 13 جنوری 2018 01:30

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2018ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جوہری معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا لیکن انہوں نے کہا کہ یہ آخری مرتبہ ہو گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کو چاہئے کہ وہ اس معاہدہ پر ہمارے تحفظات دور کرنے کیلئے ایران سے بات کرے۔ ایسا نہ کیا گیا تو امریکہ کسی بھی وقت اس معاہدہ سے علیحدہ ہو جائے گا۔

متعلقہ عنوان :