پاک فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو شکست
تازہ ترین : 1

پاک فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو شکست

پاک فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو شکست
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) پاک فوج کی پولو ٹیم نے بھارتی آرمی پولو ٹیم کو شکست دے دی ۔ جمعہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیرز کے مطابق نائیجریا میں جاری بین الاقوامی آرمڈ فورسز انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں پاک فوج کی پولو ٹیم نے 3.5 کے مقابلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی آرمی کی پولو ٹیم کو 15 گول سے شکست دے دی ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان ، بھارت ، مصر ، نائیجریا ، مراکش اور امریکہ کی مسلح افواج کی پولو ٹیمیں شریک ہوئیں ۔ پاکستان آرمی اور بھارتی آرمی پولو ٹیم میچ کے دوران پاکستان آرمی کی پولو ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 23:41:24
Pakistan Army Polo team defeated Indian Army Polo team during Armed Forces International Polo Tournament 2018

The Pak Army Polo team defeated the Indian Army Polo team. According to ISPR, the Pak Army Polo team in the ongoing International Armageddon International tournament in Nigeria has shown a spectacular game compared to 3.5 Army Polo team beat 15 goals. Pakistan, India, Egypt, Nigeria, Morocco and United States armed forces join polo teams in the tournament

Related : India, Army, Polo

متعلقہ عنوان :