سکھر یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات کیلئے پروگریسیو جرنلسٹس پینل نے امیدواران ..
تازہ ترین : 1

سکھر یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات کیلئے پروگریسیو جرنلسٹس پینل نے امیدواران کی نامزد گی کا اعلان کر دیا

سکھر۔12جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) سکھر یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 2018 کیلئے پروگریسیو جرنلسٹس پینل کے سربراہ، پی ایف یو جے کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل لالا اسد پٹھان نے عہدوں کیلئے پینل کے حمایت یافتہ امیدواران کی نامزد گی کا اعلان کر دیا، جاری کرد ہ اعلامیہ کیمطابق سکھر یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات 2018 کیلئے پروگریسیو جرنلسٹس پینل کی جانب سے صدر کے عہدے کیلئے ظہیر خان لودھی ،سینئر نائب صدر عبدالحمید کمبوہ، نائب صدر سلیم سہتو، جنرل سیکریٹری امداد بوذ دار ، جوائنٹ سیکریٹری رابعہ بھٹی، جوائنٹ سیکریٹری فرقان کھوسو، خازن جلال الدین بھیو، پریس سیکریٹری مجیب ورند ، آفس سیکریٹری مسعود الحسن زیدی امیدوار ہیں، علاوہ از یں18رکنی ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے سکھر، خیرپور ، گھوٹکی ، شکار پور ،جیکب آباداضلاع سے امیدوار نامزد کیے گئے ہیں۔

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 23:21:08

اس خبر پر آپ کی رائے‎

Progressive Journalists panel announces candidates nomination for annual election of Sikh Union of Journalists

For the Sikh Union of Journalists' Annual Elections 2018, Chief of the Progressive Journalists panel, PFUJ Assistant Secretary General Lala Asad Pattan announced the nomination of panel-supported candidates for positions, according to the release of the Sikh Union Zaheer Khan Lodhi, Senior Vice President Abdul Hameed Kabbo, Deputy President Salim Satto, Secretary General, Joint Secretary, Joint Secretary, Rabia Bhatti, Joint Secretary Sultan Khoso, Khawaja Jalaluddin for Joint Election 2018 for the annual election of Journalists. Beware, Press Secretary Mujib Wareen, Office S. Secretary Masood-ul-Hasan Zaidi is nominated, candidates from Sukkur, Khairpur, Ghotki, Huntingpur, Jacobabad, have been nominated for the addition of 18 members of the Executive Committee.