جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں09ملزمان گرفتار۔ پولیس ترجمان

جمعہ 12 جنوری 2018 23:19

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی09ملزمان کو گرفتارکر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ و منشیات بر آمد کر لئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس نے ثمر زمان سی180گرام چرس، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے وسیم سی07لیٹر کھلی شراب، تھانہ رتہ امرال پولیس نے شاہ زمان سی05لیٹر کھلی شراب، تھانہ رتہ امرال پولیس نے اظہر سی01عدد پستول30بور معہ05روند،تھانہ مندرہ پولیس نے خالد سے 01عدد پستول30بور معہ03روند،تھانہ جاتلی پولیس نے مبشر سے 01عدد پستول30بور معہ03روند،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے شاہ زیب سی01عدد پستول30بور معہ03روند،تھانہ مورگاہ پولیس نے دلشاد سی01عدد پستول30بور معہ02روندبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

متعلقہ عنوان :